: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوٹ منسوخی کو معیشت کے لئے طویل مدتی بنیاد پر مفید بتاتے ہوئے وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے لوک سبھا میں آج سال18۔2017 کا عام بجٹ پیش کیا اور کہا کہ کالے دھن، جعلی نوٹ اور دہشت
گردی کی
فنڈنگ پر حملہ کے مقصد سے کی گئی نوٹ منسوخی کا اثر نئے مالی سال میں نہیں
پڑے گا۔مسٹر جیٹلی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ کی منسوخی کا مقصد بڑی اور صاف ستھری معیشت بنانا ہے۔